تلہ گنگ کے علاقہ ٹہی ضعیف العمر محمد بشیر اللہ کو پیارے ہو گئے۔۔

0
218
03اسلام آباد(شہزاد احمد ملک )تلہ گنگ کا علاقہ ٹہی میں ضعیف العمر شخص آگ سے جھلس کر جابحق ہو گئے تفصیلات کے مطابق 65سالہ مسجد کا خادم المعروف پکوائی کادیگر محمد بشیرآگ سے جھلس کر جابحق ہو گئے ہیں جو وجاہات سامنے آئی ہیں گھر کے صحن میں پڑے ہوئے خشک ٹانڈوں اور لکڑیوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی آگ پر قابو پانے کی کوشش میں مرحوم محمد بشیر بری طرح جھلس گیا جب اسے ہسپتال پہنچایا گیا لیکن اس وقت وہ جانبر نہ ہو سکا اللہ کو پیارہ ہو گیا آخری اطلاعات موصول ہونے تک محمد بشیر کو آبائی گاؤں ٹہی میں سپردخاک کر دیا گیا ہے نماز جنازہ میں لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں