تلہ گنگ میانوالی روڈ ٹریفک حادثہ ایک لڑکی جابحق ۔۔

0
313
03تلہ گنگ(تحصیل رپوٹر)تلہ گنگ میانوالی روڈ پر پھلاڑی اڈہ کے قریب سوزوکی پک اپ اور موٹر سائیکل میں تصادم ،ایک لڑکی جاں بحق ۔تفصیلات کے مطابق ڈھوک ہم کی رہائشی مسماۃ فرحت نواز دختر احمد نواز اپنے بھائی کے ساتھ موٹر سائیکل پر سوار ہو کر جا رہی تھی کہ میانوالی روڈ پر پھلاڑی اڈہ کے قریب تیز رفتار سوزوکی پک اپ نے اُنہیں ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں فرحت نوازموقع پر ہی جاں بحق جبکہ اُس کا بھائی معمولی زخمی ہو گیا ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں