’’تلہ گنگ ‘‘واصف رحمان کا ایکشن گرانفروشوں تاجروں ہوٹل مالکان کیخلاف کاروائی ۔۔

0
308
02تلہ گنگ(تحصیل رپوٹر) اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ واصف رحمان کی ہدایت پر تلہ گنگ میں گرانفروشوں اور احترام رمضان آرڈیننس کی خلاف ورزی کرنے پرمختلف تاجروں ہوٹلز مالکان کیخلاف دوران کارروائی ایک لاکھ ساٹھ ہزار سے زائد کے جرمانے عائد کر دیئے گئے ۔واصف رحمان کے مطابق گرانفروشی کی کسی کو ہر گز اجازت نہیں دی جائے گی ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں