تلہ گنگ کے علاقہ ملکوال کی ڈہوک کنڈ میں آسمانی بجلی گرنے سے لاکھوں روپے۔۔

0
215
ijاسلام آباد(شہزاد احمد ملک )تلہ گنگ کے علاقہ ملکوال کے علاقہ کنڈ میں آسمانی نجلی گرنے سے لاکھوں روپے کی مالیت کا نقصان تفصیلات کے مطابق علاقہ کنڈ میں آسمانی بجلی گرنے سے مشتاق اور سجاول کی لاکھوں روپے مالیت کی دو گائے اور ایک بیل ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ ایک بیل شدید زخمی آخری اطلاعات موصول ہونے تک زخمی بیل کی حالت بھی تشوناک بتائی جا رہی ہے علاقہ میں سوگ جیسا ساماں علاقہ کے عوام نے نقصان ہونے والے مشتاق اور سجاول کے گھر میں افسوس کیا ہے اور جوق در جوق دور دراز کے عوام خبر سنتے ہی پہنچنے شروع ہو گئے ہیں ہلاک ہونے والے جانوروں کو دور کسی مقامات بیماریوں سے بچنے کیلئے بندو بست کیا جا رہا ہے ڈیلی تلہ گنگ نیوز زرائع کے مطابق بڑی تعداد میں لوگوں نے مشتاق اور سجاول سے افسوس کااظہار کیا ہے.

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں