شکر ہے تلہ گنگ و گردونواح کی یاد آ گئی الیکشن قریب ہے نااس لیئے ۔۔

0
239

1st

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ شہر میں قائم رمضان بازار میں صوبائی وزیر ہاوسنگ ملک تنویر اسلم سیتھی،صوبائی مشیر ملک سلیم اقبال ،ممبر صوبائی اسمبلی سردار ذوالفقار دلہہ کی الگ الگ آمد،بازار کا معائنہ کیا ۔شہریوں کو درپیش مسائل سے آگاہی حاصل کی ۔اس موقع پر ان سیاسی شخصیات نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب نے رمضان المبارک میں گرانفروشوں کیخلاف سختی سے نمٹنے کا عہد کر رکھا ہے ۔شہریوں کو رمضان میں میعاری اور سستی چیزیں مہیا کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے جس کو تمام تر مشکلات کے باوجود پورا کیا جا رہا ہے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں