معزز عدالت نے نعیم صادق فتح محمد چار سال قید بیس ہزار جرمانہ عدم ادائیگی ۔۔۔

0
163

3rd

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج تلہ گنگ ضیاء اللہ خان نے تھانہ صدر کے مقدمات172/13اور 166/13بجرم 9-C/CNSAمیں نعیم صادق ولد محمد صادق سکنہ تھوہا محرم خان اور فتح محمد عرف پھتو ولد چوغطہ سکنہ ٹہی کو چار چار سال قید اور بیس بیس ہزار جرمانے کی سزا سنائی ہے جرمانے کی عدم ادائیگی پر چھ چھ ماہ مزید قید بھگتنا ہوگی۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں