’’تلہ گنگ ‘‘ چوری مقدمہ میں مدعی کے منحرف ہونے پر ملزم رہا۔۔

0
117

05

تلہ گنگ(تحصیل رپوٹر) اپنے ہی درج کرائے گئے چوری مقدمہ میں مدعی کے منحرف ہونے پر ملزم رہا جبکہ مدعی کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ مدعی اصغر غوری کی رپورٹ پر پولیس تھانہ سٹی تلہ گنگ نے ملزم فرمان کیخلاف چوری کا مقدمہ درج کیا تھا تاہم بعد میں مدعی عدالت میں منحرف ہو گیا ۔جس پر عدالت نے ملزم فرمان کو رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے مدعی اصغر غوری کیخلاف مقدمہ درج کرنے کے اھکامات جاری کئے جس پر پولیس تھانہ سٹی نے ملزم اصغر غوری کے خلاف زیر دفعہ213ت پ مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں