تلہ گنگ ڈہوک تننہال داخلی دھولرعمار یاسر نے عوام کے دل جیت لیئے ۔۔

0
345

08

تلہ گنگ (اکرم نور چکڑالوی) تلہ گنگ حافظ عمار یاسر کی خصوصی کاوش محلہ پنڈی روڈ نزد پپو پمپ .ڈھوک تننہال داخلی دھولر اور دھولر میں بجلی کے ٹرانسفارمر نصب اہل علاقہ کا خراج تحسین تفصیلات کے مطابق تلہ گنگ میں پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما حافظ عمار یاسر کی خصوصی کاوش سے محلہ نزد پپو پمپ پنڈی روڈ میں سو کے وی کی جگہ دو سو کے وی کا ٹرانسفارمر جبکہ ڈھوگ تنہال داخلی دھولر اور دھولر میں ٹرانسفارمرز نصب کر دیئے گئے جس پر اہل محلہ پنڈی روڈ حاجی محمد اسحاق ملک نصراللہ خان ملک اللہ دتہ ملک خالد اور ملک اسد جبکہ اہل علاقہ دھولر ملک محمد اعجاز کونسلر. حافظ شیر خان اور ظفر اقبال نے حافظ عمار یاسر کا شکریہ ادا کیا اور اس عوامی خدمت پر خراج تحسین پیش کیا۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں