مجرم کو پنا دینے پر دو ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج ایس ایچ او کی ڈیلی نیوز سے گفتگو۔۔

0
139

03

ٹمن(تحصیل رپوٹر) قتل کیس کے اشتہاری مجرم کو پناہ دینے پر دو ملزمان کیخلاف تھانہ ٹمن پولیس نے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ملزمان الطاف اور محمد اجمل نے تھانہ ٹمن میں درج قتل کیس کے اشتہاری مجرم ارشد حسین کو پناہ دی تھی ٹمن پولیس نے مقدمے کے بعد ٹیم تشکیل دے دی ہے اور ملزمان کو گرفتاری کے چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے ایس ایچ او کے مطابق ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کر لیا جائے گا ڈیلی تلہ گنگ نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ایس ایچ او کا مزید کہنا تھا کہ وڈیروں کے ڈیروں پر اطلاعات موصول ہوئی ہیں رابطہ کیا جا رہا ہے اگر ان وڈیروں نے پولیس کے ساتھ تعاون نہ کیا تو قانون کے مطابق کسی سے کوئی ریائت نہیں برتی جائے گی ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں