ٹمن لڑائی جھگڑے کے دوران حاجی احمد شیر شدید زخمی ایف آئی آر کٹ گئی ۔۔

0
331

04

ٹمن(تحصیل رپوٹر) پولیس تھانہ ٹمن نے لڑائی جھگڑے کے دوران ایک شخص حاجی احمد شیر کو شدید زخمی کرنے پر ملزمان قدیر الطاف اور محمد عدیل سکنائے ٹمن کیخلاف 337A2کے تحت مقدمہ درج کر لیا آخری اطلاعات تک ملزمان قبل از گرفتاری کیلئے کوششیں وکیل ہائیر کر لیا گیا ہے جو دفعہ337A2ارادہ قتل بنتا ہے قبل از گرفتاری کی ضمانت ہونے کا امکان مگر یہ معزز عدالت پر ہے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں