’’تلہ گنگ ‘‘خاوند کو قتل کر کے خود کشی کا رنگ دینے کی کوشش ناکام مقدمہ درج تفتیش شروع۔۔

0
167
05تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) خاوند کو قتل کر کے خود کشی کا رنگ دینے کی کوشش ناکام ،بیوی ،اُسکے بھائی اور اُسکی بھتیجی کیخلاف مقدمہ قتل درج کر لیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق خلیل احمد خان ولد مہر خان ساکن لاوہ نے پولیس تھانہ لاوہ کو رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایا کہ اُس کے بھائی افتخار احمد کی پھندا لگی نعش بر آمد ہوئی تھی جس کو خود کشی کا غلط رنگ دیا گیا ۔میرے بھائی افتخار کو اُس کی بیوی گاہر بانو،اُس کے بھائی مجاہد اور مجاہد کی بیٹی ماریہ اسماء نے ملکر قتل کیا ۔پولیس نے دو خواتین سمیت تین نامزدافراد کیخلاف زیر دفعہ 302/34ت پ مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں