وزیر اعلی پنجاب کے مشیر ملک سلیم اقبال کی جانب سے کامیاب آپریش پھولوں کا گلدستہ۔۔

0
305
01تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) صوبائی مشیرملک سلیم اقبال کی جانب سے کامیاب آپریشن پر پھولوں کا گلدستہ بھیجوانے پر وزیر اعظم نواز شریف کا اظہار تشکر۔ ملک سلیم اقبال نے وزیراعظم میاں نواز شریف کی صحتیابی اور کامیاب آپریشن پر مبارکباد کے لیے پھلوں کا گلدستہ لندن بھیجا تھا جس کے جواب میں میاں نواز شریف نے ایک خط کے ذریعے پھول بھجوانے پر ملک سلیم اقبال کا شکریہ ادا کیا اور مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ میری صحت کے لئے فکرمند ہیں میں آپ کا مشکور ہوں کہ آپ نے میری صحت کے لئے دعا کی۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں