ڈھرنال مستحق خواتین نے LSOراشن کے تھیلے تقسیم۔۔

0
137

01

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) موضع ڈھرنال کی مستحق خواتین میں قاضی حفیظ علی صدر الخدمت LSOنے راشن کے تھیلے تقسیم کیئے۔ رمضان المبارک کے موقع پر انتہائی غریب اور مستحق 50خواتین میں راشن کے تھیلے تقسیم کیئے گئے جن میں گھی، چینی، چاول، دالیں، پتی، بیسن، نمک وغیرہ شامل تھیں۔ قاضی حفیظ نے بتایا کہ رمضان المبارک کے مہینے میں مستحق اور غریب خواتین کو امداد دی جاتی ہے جو تقریباََ ایک لاکھ روپے کی امداد راشن کی صورت میں تقسیم کی جاتی ہے۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں