لاوہ کے محلہ بھنگیال کا رہائشی صداقت حیات زندگی کی بازی ہار گئے ۔۔

0
141
dsssلاوہ( نمائندہ خصوصی )لاوہ، واپڈا کاملازم کرنٹ لگنے سے زندگی کی بازی ہار گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاوہ کے محلہ بھنگیال کا رہائشی صداقت حیات لاہور میں واپڈا ملازم تھا گھر میں بجلی کی تار سے پاؤ ں لگنے سے کرنٹ لگ گیا جس کے نتیجے میں موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔مرحوم صداقت حیات کو ان کے آبائی گاؤں لاوہ کے قبرستان میں سینکڑوں سوگوراروں کی موجودگی میں سپرد خاک کردیا گیا۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں