’’بوچھال کلاں‘‘پولیس بادشاہ بن گئی عوام کا ڈی پی او سے کاروائی کا مطالبہ۔۔

0
156
b1بوچھال کلاں (نامہ نگار )بوچھال کلاں میں پولیس گردی کی بدترین مثال قائم ہو گئی تفصیل کے مطابق بوچھال کلاں محلہ مدھورہ کے عوامی وفد نے یہاں شدید احتجاج کرتے ہوئے بتایا کہ گذشتہ روز بوچھال کلاں میں کلر کہار پولیس نے ایلیٹ فورس کے نوجوانوں کے ہمراہ ملک عادل کے گھر پر دھاوہ بول دیا پولیس جوانوں نے گھر کے گملے توڑ دئیے بگیڑ سرچ ورنڑ اور لیڈی پولیس کے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے ان کے گھر کی اشیاء کی بھی توڑ پھوڑ کی اور خواتین سے بدتمیزی کی انہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب اور خواتین کی حقوق کی علمدار NGOسے اپیل کی ہے کہ وہ کلر کہار پولیس کے عملہ کے خلاف فوری کاروائی کریں

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں