لاوہ کا علاقہ ڈھرنکہ اور بن حافظ جی اڈا پر مہنگائی کا راج انتظامیہ اور لیڈر غائب۔۔

0
220
l3دندہ شاہ بلاول(حفیظ اﷲ ملک) ڈھرنکہ اوربن حافظ جی اڈا پرمہنگائی آسمان کو چھونے لگی۔آم150روپے کلو،آلو بخارہ350روپے کلو،سیب300روپے کلو فروخت ہورہا ہے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے ڈی سی او میانوالی اس ایریا میں مجسٹریٹ کی ڈیوٹی لگائیں وادئ نمل بشمول تھانہ چکڑالہ کے مرکزی مقام بن حافظ جی اور ڈھرنکہ میں مہنگائی کا جن قابو سے باہر ہوگیا دوکاندار مرضی کے ریٹ وصول کرنے لگے آم150روپے کلو،آلو بخارہ350روپے کلو،سیب300روپے کلو فروخت ہورہا ہے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے عوامی سماجی حلقوں نے ڈی سی او میانوالی سے مطالبہ کیا ہے کہ اس علاقہ کو میانوالی کا حصہ سمجھتے ہوئے پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کی ڈیوٹی لگائیں۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں