سردار ممتاز ٹمن کے آبائی گاؤں واٹر سپلائی کی بندش عوام پانی کو ترس ۔۔

0
200

02تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) ٹمن واٹر سپلائی سکیم کی بندش کے باعث عوام پانی کو ترس گئے ۔ موسم گرما آتے ہی پانی کی شدید قلت پیدا ہو جاتی ہے ماضی میں بھی پانی حاصل کرنے کیلئے کروڑوں روپے کی گرانٹ ضائع ہونے کے الزامات عائد کئے جاتے ہیں موجودہ اور دو سابقہ ایم این ایز بھی واٹر سپلائی سکیم کا دیرینہ مسئلہ حل نہ کر اسکے۔ عوامی و سماجی حلقوں نے اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ٹمن واٹر سپلائی کا مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل کیا جائے اور پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں