تلہ گنگ جامعہ عثمانیہ عید گاہ میں نماز تراویح کے دوران ۔۔

0
278

01تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) جامعہ عثمانیہ عید گاہ میں نماز تراویح کے دوران آج بدھ کے روز تکمیل قرآن کی تقریب ہو گی ۔حافظ محمد ابو بکر عثمانی مسلسل 16سال سے قرآن پاک سنا رہے ہیں ۔صاحبزادہ طاہر محمود عثمانی نے مسلمانوں سے اس تکمیل قرآن پاک کی تقریب اور اجتماعی دعا میں شرکت کی اپیل کی ہے۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں