یو سی ملتان خورد کے علاقہ کھوئیاں کے رہائشی قرضہ داروں سے تنگ آکر۔۔

0
210

05تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) تھانہ ٹمن کے علاقہ کھوئیاں کے رہائشی چالیس سالہ شخص نے قرضہ داروں سے تنگ آکر پھندا ڈال کر خود کشی کر لی ۔چالیس سالہ محمد اشرف ولد اللہ یار ساکن کھوئیاں کا نور زمان ساکن ٹمن اور اُس کے بھائی کے ساتھ لین دین کا معاملہ چل رہا تھا ۔آئے روز رقم واپسی کے تقاضوں سے تنگ آ کر محمد اشرف نے گھر کے قریب واقع قبرستان میں لگتے درخت سے پھندا ڈال کر خود کشی کر لی ۔متوفی کو اُس کے آبائی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں