تلہ گنگ کے محلہ باولی پولیس نے قمار بازی کی محفل الٹ دی۔۔

0
205

03تلہ گنگ(تحصیل رپوٹر) سٹی پولیس تلہ گنگ نے شہر میں قمار بازی کی محفل الٹ گئی اور پانچ جواریوں کو گرفتار کر کے داؤ پر لگی ہوئی ہزاروں کی نقدی اور دیگر سامان قبضے میں لے لیا۔ تلہ گنگ شہر کے محلہ باولی میں جوئے کی محفل عروج پر تھی کہ ایس ایچ او زوہیب علی نے پولیس پارٹی کے ہمراہ چھاپہ مارا اور عبدالقدیر، محمدنعمان ،محمود احمد ،فرمان نذیر وغیرہ کو گرفتار کر کے ان سے6670روپے کی نقد رقم اور پچاس ہزار روپے کا دیگر سامان برآمد کرلیا۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں