بو چھال کلاں مسلم لیگ ن کا قلعہ مسمار کی اطلاعات ۔۔

0
209

002بوچھال کلاں (نامہ نگار ) صوبائی وزیر ملک تنویر اسلم کی ناقص حکمت عملی بوچھال کلاں میں مسلم لیگ ن کا قلعہ مسمار کارکن ناراض تفصیل کے مطابق بوچھال کلاں میں ھالیہ ہونے والے جھگڑے میں ملک تنویر اسلم کی ناقص حکمت عملی کی وجہ سے مسلم لیگ ن کے کارکن ناراض ہو گئے جس کی وجہ سے بوچھال کلاں میں مسلم لیگ ن کا صفایا ہو گیا صوبائی وزیر ملک تنویر اسلم سیتھی کو ان کے دوست نما لوگوں نے بتایا کہ حوالات میں بند سب لوگوں کا تعلق ملک اختر گروپ سے ہے جس پر انہوں نے سرد مہری اختیار کر لی حالانکہ ملک نور حسین مکھیال ، کے صاحبزادے ، ملک محبوب سلطان، ملک عاد؛ ، ملک ہارون ، ملک سہیل، مصطفیٰ ، مجتبیٰ، عبداللہ نعیم اور ارشد مصلی نے ان کر ہر جلسہ میں نہ صرف حاضری یقینی بنائی بلکہ ان کے لئے ورک بھی کیا مگر انہیں بے گناہ جیل میں رکھا گیا اور صوبائی وزیر نے یہ تک کہنا گوارہ نہ کیا کہ بے گناہ لوگوں کو رہا کیا جائیان کی حکمت عملی سے بوچھال کلاں میں چلنے والا پراپگنڈہ بوچھال سیتھی دشمنی کو مزید تقویت ملی اور ان کے ساتھی ان سے دور ہو گئے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں