تلہ گنگ پولیس نے موٹر سائیکل چوروں کے دو رکنی گروپ کو گرفتار دو موٹر سائیکل۔۔

0
196

06تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ سٹی پولیس نے موٹر سائیکل چوروں کے دو رکنی گروہ کو گرفتار کرکے دو موٹر سائیکل برآمد کر لیے۔ سٹی پولیس نے ملزمان طورا خان اورجمعہ گل سکنائے میانوالی کو گرفتار کیا دوران تفتیش دونوں موٹر سائیکل چوروں کے قبضے سے محلہ عید گاہ کے خالد محمود اور محلہ ہوا پورہ کے خالد حسین کے دو موٹر سائیکل برآمد ہوئے ۔جن کا مقدمہ درج کرلیاگیاہے۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں