تلہ گنگ کے علاقہ چینجی خاتوں کی درخواست پر دو ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ۔۔

0
98

01تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) خاتون کی درخواست پر نامزد ملزم کیخلاف بھینس چوری کا مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ مدعیہ صادق سلطانہ ساکن چینجی نے پولیس تھانہ صدر تلہ گنگ کو رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایا کہ ملزم ارشد محمود ہمارے گھر گھس آیا اور بھینس چوری کر کے لے گیا ۔ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں