تھانہ ٹمن درزی نے گاہک کے خلاف ایف آئی آر درج کروا دی ۔۔

0
119

03تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) میرے کپڑے کیوں غائب ہوئے گاہک نے درزی پر فائر کھول دیا ،مقدمہ درج ۔مدعی فضل دین نے پولیس تھانہ ٹمن کو رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایا کہ ملزم محمد فاروق ساکن چکڑالہ نے اپنے کپڑے گم ہونے پر مجھ پر فائر کھول دیا تاہم خوش قسمتی سے میں بچ گیا ،ملزم کیخلاف زیر دفعہ324ت پ مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں