میانوالی روڈ مسافر کوچ اور ٹرک کے درمیان تصادم چار افراد زخمی ۔۔

0
146

05تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) میانوالی تلہ گنگ روڈ پر مسافر کوچ اورٹرک میں تصادم 4 افراد زخمی ہوگئے ۔ گذشتہ علی الصبح کوٹ قاضی کے قریب تیز رفتار کوچLZR5390 غلط اوور ٹیک کرتے ہوئے سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی تیز رفتاری کی وجہ سے کوچ الٹ گئی ایک عورت سمیت 4 افراد شدید زخمی ہوگئے عورت کی ٹانگیں ٹوٹ گئیں۔ جنہیں رورل ہیلتھ سنٹر کوٹ قاضی میں جایا گیا ابتدائی طبی امداد کے بعد انہیں ریفر کردیا گیا۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں