بوچھال کلاں پولیس چوکی کے اہلکاروں کی محلہ داروں سے چپکلش۔۔

0
139

05بوچھال کلاں (نامہ نگار ) بوچھال کلاں پولیس چوکی کے اہلکاروں کی محلہ داروں سے چپکلش بچوں کو گالیاں دینا معمول محلہ دار

پریشان تفصیل کے مطابق گذشیہ دنوں بوچھال کلان میں ہونے والے جھگڑے کے بعد مقامی پولیس چوکی کے اہلکاروں نے محلہ میں کھیلنے والے بچوں پر پابندی لگاری اگر کسی کی گیند چوکی کی حدود میں چلی جائے تو اہلکار بچوں کو گالیاں دیتے ہیں اور چوکی کے سامنے مسجد میں نماز ادا کرنے والے نمازی اگر چوکی کے قریب ٹینکی کے سائے میں رک جائیں تو انہیں بھی سختی سے منع کیا جاتا ہے عوام نے شدید احتجاج کرتے ہوئے بتایا کہ پولیس چوکی بوچھال کلاں نے لڑکوں پر بلوے کا جھوٹا مقدمہ قائم کیا تھا جس کی بوکھلاہٹ پر یہ اہلکار ایسی کاروائیاں کرر ہے ہیں انہوں نے پولیس کے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں