’’تلہ گنگ ‘‘ضلعی زکو ۃ عشر کمیٹی چکوال کے زیر اہتما م۔۔

0
221

04تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) ضلعی زکو ۃ عشر کمیٹی چکوال کے زیر اہتما م گورنمنٹ ڈگری کا لج برائے خواتین میں تقر یب کا اہتما م

کیا گیا جس میں زکو ۃ عشر کمیٹی ضلع چکوال کے ممبر عبد الرازق شاد نے کا لج کی تیس ہو نہار طا لبات میں وظا ئف تقسیم کئے ۔تقر یب میں ہیڈ کلرک عابد ملک اور تلہ گنگ سٹی کے ممبر زکوۃ عشر کمیٹی محمد ادریس ،تلہ گنگ سٹی کے فیلڈ کلرک اللہ بخش فاروقی نے شر کت کی ۔کا لج کی تیس ہو نہار طا لبات کو فی کس سا ڑھے چار ہزار دئیے گئے ۔اس موقع پر ممبر ڈسٹر کٹ زکو ۃ عشر کمیٹی عبد الرازق شاد نے بتا یا ہے کہ وزیر اعظم پا کستان میا ں محمد نواز شر یف اورخادم اعلی پنجا ب میا ں شہباز شر یف کے ویژن کو ہم گھر گھر پہنچا ئیں گے اور مستحق افراد کو ان کاحق پہنچا کے دم لیں گے ۔عبد الرازق شاد کا مز ید کہنا تھا کہ ضلع بھر کے مختلف کالجز میں یہ تقریبات منعقد کی گئیں۔یاد رہے کہ ضلع بھر میں وکیشنل ٹرینگ انسٹیٹیوٹ بھی اسی ادارہ کے تحت چل رہے ہیں۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں