’’تلہ گنگ‘‘ محلہ اشر ف آ باد کا تین روز سے ٹرانسفارمر خراب۔۔

0
137

08

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) محلہ اشر ف آ باد کا تین روز سے ٹرانسفارمر خراب ،پا نی کی قلت پیدا ہو گئی ،شہر ی سر اپا احتجا ج ۔تفصیل کے مطابق تلہ گنگ الممتا ز ہسپتال کے قر یب محلہ اشر ف آ باد میں تین روز سے ٹرانسفارمر خراب ہو نے سے محلہ تاریکی میں ڈوبا ہوا ہے اور واپڈا والوں نے مر مت کیلئے ورکشاپ بھیجوا دیا ہے ۔متا ثرین کا کہنا تھا کہ ہم تین دن سے بجلی کی سہو لت سے محروم ہیں اور گھروں اور مسا جدوں میں پا نی کی قلت پیدا ہو گئی ہے ۔رات اور دن کو گرمی نے بھی آ ڑے ہا تھو ں لیا ہوا ہے ۔واپڈا والے کو ئی مثبت جواب نہیں دے رہے ہیں۔ہما ری واپڈا کے اعلی افسران سے اپیل ہے کہ خدارا ہما رے محلہ کاٹرانسفارمر جلد از جلد نصب کیا جا ئے تا کہ ہم بھی کوئی سکھ کا روزے رکھ سکیں ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں