تلہ گنگ کے علاقہ تھوہا محرم خان چینجی روڈ پر موٹر سائیکل سوار گائے کو بچاتے ۔۔

0
251

06تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) تھوہا محرم خان چینجی روڈ پر موٹر سائیکل سوار گائے کو بچاتے ہوئے دیوار سے جا ٹکرایا،موٹر سائیکل پر

سوار دو خواتین شدید زخمی ہو گئیں ۔تھو ہا محرم خان سے چینجی جاتے ہوئے راستہ میں اچانک گائے کا ریوڑ سامنے آگیا جس کو بچاتے ہوئے تیز رفتارموٹر سائیکل دیوار کے ساتھ جا ٹکرایا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار اللہ وسائی اور مختیار بیگم سکنائے تھوہا محرم خان شدید زخمی ہو گئیں ۔جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں