علاقہ ونہار میں بار ش نے موسم خوشگوار کر دیا ۔۔

0
176

07

بوچھال کلاں (نامہ نگار )علاقہ ونہار میں بار ش نے موسم خوشگوار کر دیا تفصیل کے مطابق پیر کے روز شروع ہونے والی باش نے جہا ں گرمی کا زور توڑا وہاں واپڈا نے بھی اپنی نا اہلی کو خوب دیکھایا تفصیلات کے مطابق تحصیل کلر کہار میں پورے رمضان میں سحری و افطاری کے علاوہ نماز تراویح اور سیگر مواقع پر بجی بند کر کے عوامی صبر کا امتحان لیا وہاں بارش کے دوران تمام رات علاقہ ونہار کے اکثر مواضات کے صارفین کو تگنی کا ناچ نچایا واپڈا کے اہلکاروں نے پیر اور منگل کی درمیانی شب تقریباؒ تمام رات ہی بجلی بند رکھی اس دوران تمام ٹیلی فون نمبر انگیج رکھے گئے جس پر عوام نے واپڈا کے خلاف احتجاج بھی کیا انہوں نے حکام بالا سے نوٹس لینے کی اپیل بھی کی

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں