’’تلہ گنگ‘‘موضع لیٹی کا جوان دوران سفر نو سربازوں کے ہاتھوں لٹ گیا۔۔

0
154

4

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) موضع لیٹی کا جوان دوران سفر نو سربازوں کے ہاتھوں لٹ گیا ۔منیر احمد ساکن لیٹی کسی کام کی غرض سے فیصل آباد گیا ہوا تھا ۔واپسی پر دوران سفر نوسرباز نے نشہ آور مشروب پلا کر ہزاروں کی نقدی اور موبائل فون سے محروم کر دیا ۔تلہ گنگ لاری اڈہ پر بے ہوشی کی حالت میں لوگوں نے منیر احمد کو مقامی ہسپتال پہنچایا جہاں اُس کو طبی امداد دی جا رہی ہے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں