’’لاوہ ‘‘علاقہ ڈھرنال کے روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکا ر عوامی نمائندے غائب ۔۔

0
251

3

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر)ڈھرنال روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار، عوامی نمائندوں نے آنکھیں موندلیں، آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا، تفصیلات کے مطابق ڈھرنال تا میال اور ڈھرنال تا ختم نبوت (ترحدہ) چوک مکمل طور پر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوچکا ہے۔روڈ کی بدحالی کی وجہ سے آمدورفت میں علاقہ مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔شہریوں کا کہنا ہے کہ الیکشن کے بعد سے تاحال ڈھرنال روڈ کے لیئے کسی قسم کی کوئی بڑی گرانٹ جاری نہ ہوسکی ۔عوامی حلقوں نے داد رسی کا مطالبہ کیا ہے۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں