لاوہ کی اعوان کالونی نوجوان زہریلی گولیاں کھا کر جابحق

0
76

3

لاوہ(ضیاء قادری سے)لاوہ کا بیس سالہ نوجوان زہریلی گولیاں کھا کر جاں بحق، تفصیلات کے مطابق لاوہ کی ذیلی آبادی اعوان کالونی کا بیس سالہ رہائشی نوجوان محمد شاہد ولد نور محمد مبینہ گھریلوحالات سے دلبرداشتہ ہوکر زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کی بازی ہار گیا۔ جاں بحق ہونے والا نوجوان پرائیوٹ فیکٹری میں ملازمت کررہا تھا اور چھٹی ہر گھر آیا ہوا تھا۔مرحوم محمد شاہد کو اس کے آبائی گاؤں لاوہ کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں