تحصیل لاوہ کی ڈھوک کلیجی ڈکیتی کی واردات ایک شخص زخمی۔۔

0
137

2

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) ڈکیتی کی کوشش، فائرنگ سے ڈھوک کلیجی کا رہائشی ایک شخص زخمی، تفصیلات کے مطابق لاوہ کی ڈھوک کلیجی کے قریب رات کو ڈکیتی کی واردات کی کوشش،مزاحمت پر ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس تھانہ لاوہ کے مطابق ڈھوک کلیجی کے قریب رات کو تین نامعلوم افراد نے ڈکیتی کی کوشش کرتے ہوئے مزاحمت پر فائرنگ کردی اور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ فائرنگ سے لاوہ کا رہائشی الٰہی بخش ولد لعل خان زخمی ہوگیا۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں