تلہ گنگ و گردونواح ڈاکووراج پولیس کی نا اہلی جیولر ۔۔

0
139

5

اسلام آباد(شہزاد احمد ملک)تلہ گنگ شہر میں پولیس کی نالائقیاں لاپروائیاں جیولر لٹ گیا ڈاکو اسلحہ لہراتے ہوئے فرار پولیس انتظامیہ ارکان اسمبلی اور سرکاری افسران کی سیوہ کرنے میں مصروف تفصیلات کے مطابق تلہ گنگ شہر ڈکیتی کی بڑی واردات تین موٹر سائیکل سوار اسلحہ سے لہس ڈاکو نے محمد حفیظ محلہ مسجد محمدیہ اپنی شاپ بند کر کے اپنی رہائش گاہ پر جا رہے تھے کہ تین موٹر سائیکل سوار جو اسلحہ سے لہس تھے اور مسلح ڈاکوں نے زبر دستی روک کر اسلحہ کی نوک پر ایک کلو سے زائد سونا لے لیا اور اسلحہ لہراتے ہوئے فرار ہو گئے ڈیلی تلہ گنگ نیوز زرائع کے مطابق آخری اطلاعات تک تلہ گنگ صرافہ یونین نے اپنا ہنگامی اجلاس طلب کرنے کا امکان اور تلہ گنگ شہریوں کا غم و غصے کا اظہار اور ارکان اسمبلی اور انتظامیہ پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے اطلاعات کے مطابق صرافہ یونین اپنا لائے عمل تیار کر رہی ہے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں