تلہ گنگ کے عوام محکمہ واپڈا کی کارستانیوں سے تنگ آکر بین الصوبائی شاہرا۔۔

0
182

6

اسلام آباد(شہزاد احمد ملک )تلہ گنگ کے عوام آخر کار تنگ آکر بجلی کی طویل ترین غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے یہ خبر کسی کے پاس نہیں ڈیلی تلہ گنگ نیوز نے اپنے زرائع سے حاصل کرنے میں کامیاب اب تک کسی نیوز ویب سائیڈ نے اس نیوز کو شائع نہیں کیا اور چند نام نہاد صحافی بھی اس خبر سے بے خبر جبکہ سب سے بڑی اور اہم خبر ہے قائرین محتر م جس نے کام کیا اس کو چھٹی نہ ملی ڈیلی تلہ گنگ نیوز اور اٹک اپڈیٹ عوام کے دلوں کے دھڑکن بن گئے تفصیلات کے مطابق آج صبح عوام نے بین الصوبائی شاہراہ کو بند کر دیا تلہ گنگ کے علاقہ کوٹ سارنگ روڈ بلاک ٹریفک جام گاڈیوں مسافر بسوں ٹرکوں ٹریلر کی لمبی لائیں لگ گئیں عوام نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا عوام کا کہنا تھا کہ ان کے ساتھ نا انصافی ہو رہی ہے رمضان کے اس با برکت مہینے میں بھی عوام کا کوئی خیال نہیں ایک بار بجلی گئی تو کئی گھنٹے گزر جانے کے باوجود بجلی کا نام ونشان نہیں ہوتا عوام کا مزید کہناتھا کہ کوئی امکان نظر نہیں آتا پانی تک بھی پینے کو نہیں ملتا سارا دن روزہ رکھتے ہیں شام کو افطار کے ٹائم پر بھی گرم تتا تیل پانی پیتے ہیں کوٹ سارنگ کے مقام پر آنکھ مچولی جاری رہی مسافر جن میں ضعیف العمر معصوم بچے خواتین چیختی رہیں حکومت اور ارکان اسمبلی کے خلاف شدید نعرے بازی کی گی جبکہ تلہ گنگ انتظامیہ کو اطلاع موصول ہوئی تو تحصیلدا ر خالد ستی ایس ڈی او سٹی واپڈا جس کا تعلق تلہ گنگ کے علاقہ جسیال سے ہے موقعہ پر پہنچے عوام کو سمجھانے اور مزکرات کرنے کی کوشش کی مگر نا کام رہے عوام بھی ڈٹ گئے عوام نے ایک بھی نہ سنی ان کا ایک ہی مطالبہ تھا کہ ایکسیئن واپڈا یہاں پر آئیں اور یہاں ہمارے درمیاں دھوپ میں کھڑے ہو کر ہمیں بتائیں کیوں عوام کو ذلیل کیا جاتا ہے جس پر علاقے کے معززین اور چیئر مین یونین کونسل کوٹ سارنگ راجہ دلبر منیر وائس چیئر مین چو ہدری خالد سابق ناظم راجہ الطاف ملک ملک صفدر اعوان ملک محمد سلیم نے عوام کے مطالبات کو ایکسیئن واپڈا تحصیلدار خالد ستی ایس ڈی او سٹی عامر بلال کے سامنے رکھے گئے اور مزاکرات کیئے اور انتظامیہ نے یہ منوایا گیا کہ آئندہ لوڈشیڈنگ شیڈول کے مطابق کی جائے گی اگر غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا امکان ہوا تو پہلے اطلاع دی جائے گی اور دیگر کسی مسئلہ کی صورت میں عوام کو اطلاع دی جائے گی فیصلہ کے بعد عوام نے روڈ ٹریفک کیلئے کھول دیا عوام میں اتنا جزبہ تھا کہ وہ شدید گرمی تپتی چلاتی دھوپ میں حکومت اور تلہ گنگ انتظامیہ اور ارکان اسمبلی کیخلاف نعرے کرتی رہی ممتاز مردہ باد سلیم اقبال مردہ باد انتظامیہ مردہ باد ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں