تلہ گنگ تھانہ ٹمن کے علاقہ کوٹگلہ قتل اور ڈکیتی کی واردات اشہارئی مجرم گانی مصلی سمیت۔۔

0
465

1

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) قتل ،ڈکیتی کی متعدد وارداتوں کے اشتہاری مجرم گانی مصلی سمیت تین اشتہاری پکڑے گئے ۔تھانہ ٹمن کے علاقہ کوٹگلہ میں قتل اور ڈکیتی کی کئی وارداتوں میں ملوث گانی مصلی میانوالی کے علاقہ سے پکڑا گیا ۔جبکہ تھانہ لاوہ پو لیس نے قتل کیس کا اشتہاری مظفر خان اور ڈکیتی کیس کا اشتہاری ٖظفر اقبال کو چھاپے مار کر گرفتار کر لیا ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں