تلہ گنگ نکہ کہوٹ کے قریب موٹر سائیکل سوار جابحق ۔۔

0
232

3.

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ چکوال روڈ پر نکہ کہوٹ کے قریب موٹر سائیکل کی سائیکل سوار کو ٹکر ،سائیکل سوار شخص جاں بحق ہو گیا ۔مھرم خان ساکن نکہ کہوٹ سائیکل پر سوار ہو کر جا رہا تھا کہ مخالف سمت سے آنے والے تیز رفتار موٹر سائیکل نے اس کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا ۔متوفی محرم خان کو نکہ کہوٹ میں سپردخاک کر دیا گیا ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں