تلہ گنگ کے محلہ جھاٹلہ پانچ درندوں نے اپنی حوس کا نشانہ بنا ڈالا۔۔

0
609

4

اسلام آباد(شہزاد احمد ملک )تلہ گنگ میں نو جوان لڑکے کے ساتھ پانچ ملزمان نے بر فعلی ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس چھاپوں کی ٹیم تشکیل دے دی گی ہے تفصیلات کے مطابق تلہ گنگ کے تھانہ سٹی کی حدود محلہ جھاٹلہ میں یہ واقعہ پیش آیا درندوں کو ماہ رمضان کا مبارک مہینے کا احترام بھی نظر نہیں آیا ڈیلی تلہ گنگ نیوز کی تھانہ سٹی کے محرر سے گفتگو محرر کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا جب ڈیلی تلہ گنگ نیوز نے سوال کہ اتنا بڑ ا سیکورٹی لیپس ہوا ہے تو ان کا کہنا تھا کہ ہم کوئی علم نجوم نہیں میرا کام ملازمین کی ڈیوٹیاں لگانا ہے سولہ سالہ زین الہی عباس کو پانچ درندوں نے اپنی حوس کا نشانہ بنانے کی خاطر اپنی رہائش میں بلوایا اور حوس کا نشانہ بنا کر رفو چکر ہو گئے مقامی پولیس نے زین الہی عباس کی درخواست پر ملزمان کی گرفتاری مختلف مقامات پر چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے آخری اطلاعات تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی مگر پولیس نے بھی لنگوٹا کس لیا ہے اور عید الفطر میں پولیس کی نفری کمی کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں پولیس کے مطابق ملزمان نہیں بچ سکتے۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں