عید الفطر کے مبارک دنوں پنجاب حکومت نے میٹھی عید کو پھیکا کر دیا ۔۔

0
278

2

اسلام آباد(شہزاد احمد ملک)عید الفطر کے موقع پر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں کئی فیصد اضافہ قیمتیں بڑھ گئیں جبکہ عید الفطر کے مبارک موقع پر چھوٹے بڑے گوشت کی اہم تحقیقات کی وجہ سے یہ مشکلات در پیش آئی ہیں تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے عید کے چھٹیوں کے دنوں میں چھوٹے بڑے گوشت کی فروخت پر پابندی ختم کر کے گوشت کی فراہمی کا مطالبہ کر دیا ہے عید الفطر کے مبارک دنوں بدھ اور جمعرات کے روز ہو گی اور عام دنوں میں منگل اور بدھ کے روز چھوٹے بڑے گوشت کا ناغہ ہوتا ہے گوشت کی فروخت پر پابندی ہوتی ہے لحاظہ منگل اور بدھ کے روز چھوٹے بڑے گوشت کی فروخت نہیں ہو سکے گی ڈیلی تلہ گنگ نیوز زرائع کے مطابق جس کے پیش نظر مرغی کا گوشت فروخت کرنے والوں کی چاندی اور کئی گنا اضافہ کر دیا ہے شہریوں جو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جا رہا ہے جبکہ انتظامیہ پرائز کنٹرول نے بھی منہ موڑ لیا ہے عوامی اور سماجی حلقوں نے پنجاب حکومت سے اپنے مطالبے میں کہا ہے کہ ان دنو ں میں پابندی ہو ہٹایا جائے اور عوام عید پر گوشت استعمال کر سکیں عید کے بعد حسب سابق بے شک پابندی عائد کر دی جائے لیکن ہماری میٹھی عید کی خشیوں کو پھیکا نا کیا جائے آگے واپڈا نے پھیکا کر رکھا ہے آپ کے لیڈروں سے بھی ہم تنگ آ چکے ہیں ہمارے مطالبے پر غور کیا جائے۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں