لاوہ کا مرکزی شہر ۔۔حضرت پیر معین الدین شاہ چشتی بدست مبارک ۔۔

0
267

1

پچنند(ضیاء قادری سے)سویرا فارایوری لائف فاؤنڈیشن پچنندکے زہر اہتمام غریب افراد میں راشن تقسیم ، تفصیلات کے مطابق آستانہ عالیہ پچنند میں حضرت پیر معین الدین شاہ چشتی کے بدست مبارک غریب مردو خواتین میں راشن تقسیم کیا گیا۔سویرا فار ایوری لائف فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام اس سے قبل ملک کے مختلف شہروں میں غریب افراد میں بھی راشن تقسیم کیا گیا جبکہ اولڈایج ہوم میں افطاری کرائی گئی۔ اس موقع پر چیف ایگزیکٹو سویرا فار ایوری لائف فاؤنڈیشن عابد صائم نے میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ سویرا فار ایوری لائف فاؤنڈیشن کی بنیاد لاوہ کے مرکزی شہر پچنند میں رکھی گئی جس کے سرپرست اعلیٰ پیر معین الدین چشتی ہیں۔عوامی و سماجی حلقوں نے سویرا فارایوری لائف فاؤنڈیشن کے اس اقدام کی تعریف کی۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں