ڈی پی او چکوال، سیکورٹی پلان اور پولیس ملازمین کی چھٹیاں منسوخ۔۔

0
125

1

اسلام آباد(شہزاد احمد ملک)ڈی پی او چکوال نے عید الفطر سیکورٹی پلان جاری تمام پولیس ملازمین کی چھٹیاں منسوخ عید کے بڑے اجتماعات میں پولیس اور فورس کے کمانڈو تعنیات کیئے جا ئیں تفصیلا ت کے مطابق ڈی پی او آفس سے جاری ہونے والی پریس رلیز عید الفطر کا سیکورٹی پلان جاری کر دیا گیا ہے اور پولیس ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کی گئی ہیں عید کے چھوٹے بڑے اجتماعات پولیس فورس اور کمانڈرز تعنیات کیئے جائیں گے تلہ گنگ لاوہ کلر کہار چکوال چو سید ان شاہ کاروباری مراکز اور بڑی بڑی مارکیٹوں عید الفطر کی شاپنگ کے دوران غیر معمولی رش کی وجہ سے سادہ کپڑوں میں ملبوث پولیس اہلکار خوفیہ نگرانی کریں گے پریس رلیز میں بتایا گیا ہے کہ تمام سرکل افسران اور ایس ایچ اوز کو اس سلسلے میں خصوصی ہدایت بھی جاری کی گئی ہیں اور عوام سے بھی گزارش کی کئی ہے کہ وہ اپنے ارد گر ماحول پر کڑی نظر رکھیں اور کسی بھی مشتبہ افراد یا مشتبہ چیز پر کڑی نظر رکھیں اور مشتبہ چیز کے بارے میں فوری بور پر اپنے قریب ترین تھانے کو فوری طور پر اطلاع دیں پریس رلیز میں مزید کہا گیا ہے کہ قومی ایکشن پلان پر سختی سے ایکشن کیا جا رہا ہے اور یہ ہی وجہ ہے پریس رلیز میں بتایا گیا ہے کہ ضلع چکوال و دیگر تحصیلوں کی صورتحال اس وقت امن و امان کی مکمل گرفت میں ہے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں