’’تلہ گنگ ‘‘ایڈیشنل سیشن جج ملزم شاہنواز قبل از گرفتاری ضمانت ریجکٹ کر دی ۔۔

0
325

1

اسلام آباد(شہزاد احمد ملک )ایڈیشنل اینڈ سیشن جج تلہ گنگ نے غیرت کے نام پر قتل ہونے والے عطاء محمد کیس کے نامزد ملزم شاہنواز ساکن چکڑالہ کی درخواست ضمانت بعدا ز گرفتاری ریجکٹ کر دی گئی تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل اینڈ سیشن جج مہر محمد عارف نے عطا ء محمد قتل کیس کے ملزم شاہنوار ساکن چکڑالہ کی درخواست ضمانت بعداز گرفتاری دلائل سننے کے بعد خارج کر دی ہے ڈیلی تلہ گنگ نیوز زرائع کے مطابق ملزم شاہنوار نے 2015اپنے حقیقی بیٹے خالد محمود کے ساتھ مل کر تلہ گنگ کے محلہ جھاٹلہ کے رہائشی عطاء محمد ولد شیر محمد کو قتل کردیا تھا وجہ عناد یہ بتائی گئی ہے کہ ملزم کی بیٹی مقتول کے بیٹے کے ساتھ پسند کی شادی کی خواہش مند تھے ملزم کو ایک سال سے زائد عرصہ اشتہاری رہنے کے بعد پولیس تھانہ سٹی نے جنوبی پنجاب کے ضلع راجن پور سے گرفتار کیا تھا مستغیث کیس کی جانب سے درخواست ضمانت کی پیروی تلہ گنگ کے معروف قانون دان ملک صابر حسین ایڈ ووکیٹ چوکھنڈی نے کی ضمانت ریجکٹ ہوتے ہوئے ملز م کو عدالت کے احاطہ میں ہی گرفتار کر لیا گیا ملزم پولیس کا مہمان بن گیا تفتیش کیلئے مزید ریمانڈ کیلئے درخواست ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں