پیڑہ جانگلہ امیر حیدر سعودی عرب ٹریفک کے حادثے میں انتقال۔۔

0
265

2

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تلہ گنگ کے علاقہ پیڑہ جانگلہ کا نوجوان امیر حیدر سعودی عرب میں ایک ٹریفک حادثے میں انتقال کر گئے تفصیلات کے مطابق مرحوم سعودی عرب میں بطورے ملازم مقیم تھا اور ٹریفک کے حادثے میں اللہ کو پیارے ہوئے گئے جن کی میت پاکستان میں پہنچائی گی پیڑہ جانگلہ اس کے آبائی گاؤں کے قبر ستان میں سپر د خاک کر دیا گیا علاقہ میں سوگ جیسا سماں اور نماز جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں