تھوہا محرم کے ہونہار طالب علم خالد بلال نے پاک نیوی میں کمیشن حاصل کر لیا۔۔

0
171

3

تلہ گنگ(تحصیل رپوٹر) ہو نہار طالب علم بلال خالد ملک نے پاک نیوی میں کمیشن حاصل کر لیا ۔بلال خالد ملک تھوہا محرم خان کی معروف شخصیت ملک ظفر اقبال حال مقیم نیو یارک کے بھتیجا ہیں ۔ اس کے ساتھ چیئر مین ملک غلام شاہ کے خاندان سے ہیں ۔ مذکورہ فیملی کے پہلے ہی دو افراد کمانڈر ملک ریشم اور لیفٹنٹ محمد ریحان ملک نیوی میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں