اس جدید دور میں بھی نکہ کہوٹ کے گاؤں چکوالیاں محمودوالا ۔۔

0
142

1

اسلام آباد(شہزاد احمد ملک)تلہ گنگ کی یونین کونسل نکہ کہوٹ کے گاؤں چکوالیاں ،محمود والاکے عوام اس جدید دور میں بھی صحت کی سہولیات سے محروم تفصیلات کے مطابق چکوالیاں اور محمود والا جس کی آبادی کم و بیش دس ہزار کے لگ بھگ ہے مگر اس جدید دور میں بھی صحت کی سہولیات میسر نہ ہونے کی وجہ عوام کو شدید مشکلات کا سامنہ کرنا پڑھ رہا ہے اس ضمن میں کونسلر نور الہی کے زیر صدارت میں علاقہ کے معززیں اجلاس ہوا جس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ دونوں گاؤں کی آبادی دس ہزار کے لگ بھگ کوئی بنیادی سہولت نہ ہونے کی وجہ سے انتظامیہ اور مقامی نمائندوں نے ہمارے ساتھ بے انصافی کر رہے ہیں اور علاقہ کے مریض شدید اذیت سے دو چار ہیں لحاظہ فوری طور پر بی ایچ یو(BHU)قائم کیا جائے اور ان دونون گاؤں میں ڈاکٹر کی سہولت فراہم کی جائے بقائدہ طو ر پر تحریری درخواست ڈی سی او چکوال اور ای ڈی او ہیلتھ درخواستیں دائر کر دی گئی ہیں عوام میں ایک خوشی کی لہر پائی گی ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں