بوچھال کلاں لاری اڈا تالاب کا منظر پیش کرنے لگا ۔۔

0
105

2

بوچھال کلاں (نامہ نگار ) بوچھال کلاں لاری اڈا کا علاقہ نکاسی آب کا بندوبست نہ ہونے کی وجہ سے تالاب کا منظر پیش کرنے لگا سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار کوےء پر سان حال نہیں تفصیل کے مطابق عوام کی بڑی تعداد نے یہاں ہمارے نمائندہ کو بتایا کہ نکاسی آب کا بندوبست نہ ہونے کی وجہ سے خوشاب روڈ تالاب کا منظر پیش کر رہا ہے سڑک پر بننے وا؛ا گڑھا متعدد حادثات رونما کر چکا ہے جس میںؓ کئی لوگ زخمی ہو چکے ہیں انہوں نے کہا کہ پورے ملک میں سڑکوں کی مرمت و تعمیر ہو رہی ہے مگر ہمارے علاقے کا کوئی پرسان حال نہیں انہوں نے صوبائی وزیر ملک تنویر اسلم اور حکام بالا سے اپیل کی ہے کہ بوچھال اڈا پر نکاسی آب اور مذکورہ سڑک کی مرمت کرائیں

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں