بوچھال کلاں پولیس چوکی کا صحن فلتھ ڈپو بن گیا۔۔

0
182

1

بوچھال کلاں (نامہ نگار )بوچھال کلاں پولیس چوکی کا صحن فلتھ ڈپو بن گیا لوگوں نے اپنے گھروں کا گوبر اور کچرا پولیس چوکی کی کی حدود میں ڈالنا شروع کر دیا ہے جسکی وجہ سے آس پاس کے رہائشیوں کا برا حال ہے تفصیل کے مطابق محلہ پولیس چوکی بوچھال کلاں کے آس پاس کے رہائشیوں نے یہاں اخبار نویسوں کو بتایا کہ گاؤں کے لوگوں نے پولیس چوکی کی حدود میں مچرے کے ڈھیر لگا دئے ہیں گوبر اور کچرے اٹھنے والی بدبو اور مچھروں نے آس پاس کی آبادی کا جینا محال کر دیا ہے انہوں نے ارباب اختیار سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں