تلہ گنگ کے علاقہ کوٹ سارنگ حالیہ بارش ایک شخص جابحق۔۔

0
188

1

اسلام آباد(شہزاد احمد ملک)تلہ گنگ کے علاقہ کوٹ سارنگ تغیانی بارش ایک شخص جابحق علاقہ کی کئی کچے مقانات زمین بوس ہو گئے تفصیلات کے مطابق تلہ گنگ سے 25کلومیٹر دو ر علاقہ کوٹ سارنگ تغیانی بارش سے چھت گرنے سے ملبے میں دب جانے سے ایک شخص جابحق ہو گیا اور کئی کچے مقانات گر گئے ہیں علاقہ کے عوام نے اپنی مدد اپنے آپ کے تحت ملبہ اٹھایا اور لاش کو اٹھا کر حقیقی وارثوں کے حوالے کیا علاقے میں خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی علاقہ میں سوگ جیسا سماں بارش کی وجہ سے سب سے پہلے ڈیلی تلہ گنگ نیوز نے ڈھوک پٹھان کی نیوز کو بریک کیا اور شدید بارش کی وجہ سے ڈھوک پٹھان میں بھی کئی گاڑیان پھنس گئیں ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں