تلہ گنگ کے کئی دیہاتوں سوئی گیس کے پائپ حافظ عمار یاسر کی کاوششوں ۔۔

0
241

2

اسلام آباد(شہزاد احمد ملک)تلہ گنگ ق لیگ کے رہنما اور تلہ گنگ کے ہیرو حافظ عمار یاسر کے ترجمان نے ڈیلی تلہ گنگ نیوز کو بتایا کہ تلہ گنگ کے کئی علاقوں میں سوئی گیس کے پائپ حافظ عمار یاسر کی کاوششوں سے پہنچ گئے ہیں تفصیلات کے مطابق سوئی گیس کے منصوبے حافظ عمار یاسر تلہ گنگ کے ہیرو چوہدری پرویز الہی کے اقتدار میں منظور کروائے گئے تھے حافظ عمار یاسر کے ترجمان عمر حبیب نے ڈیلی تلہ گنگ نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ مسلم لیگ ن اپنا نام کمانا چاہتی ہے اور ہمدردی کا ووٹ حاصل کرنے کیلئے شور مچایا ہوا ہے اور عوام کو ورغلایا جا رہا ہے اور عوام اس سوئی گیس کے منصوبے سے با خوبی واپس ہیں جن دیہاتوں کی سوئی گیس مسلم لیگ ق کے رہنما حافظ عمار یاسرنے منظوری کروائی ہے ان کے علاوہ جو دیہات گیس سے محروم ہیں ان کی بھی منظوری کروائیں گے عمر حبیب کا مزید کہنا تھا کہ عوام نے جس قدر بلدیاتی الیکشن میں مسلم لیگ ن کو شکست سے دو چار کیا ان کی کارکرداگی پر رونا آتا ہے کہ انہوں نے اپنے دورہ اقتدار میں عوام کو سکھ کے بجائے دکھ دیئے انہوں نے واضع کیا کہ آمد الیکشن میں مسلم لیگ ن کو عوام اپنے قیمتی ووٹ سے ریجکٹ کر دیئے گی حافظ عمار یاسر کا عوامی خدمت میشن ہمیشہ جاری رہے گامعزز قائرین اور غیور عوام ڈیلی تلہ گنگ نیوز اور اٹک اپڈیٹ آپ سے کبھی بھی کوئی بات نہیں چھپائین گے ڈیلی تلہ گنگ نیوز نے حافظ عمار یاسر کو تلہ گنگ کا ہیرو کیوں کہا گزشتہ ماہ ہم نے الیکشن میں حافظ عمار یاسر کو حلقہ این اے 61کے غیور عوام نے جس قدر ووٹ ڈالے وہ ایک تاریخی ریکارڈ ہے اور دوسرے نمبر پر سابق ضلع ناظم سردار غلام عباس (سردار گروپ)کو بھی واضع اکثریت حاصل ہوئی ہے ڈیلی تلہ گنگ نیوز اور اٹک اپڈیٹ ہمیشہ سچ کا دامن نہیں چھوڑے گا حق اور سچ کی بات لکھتا رہے گا ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں